مسجد نبوی میں نازیبا الفاظ کا الزام، 5 پاکستانی شہری مدینہ منورہ میں گرفتار

مسجد نبوی میں نازیبا الفاظ کا الزام، 5 پاکستانی شہری مدینہ منورہ میں گرفتار

مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے احاطے میں نازیبا الفاظ کے الزام میں 5 پاکستانی شہری گرفتار کرلیے گئے۔ ترجمان مدینہ منورہ پولیس نے نازیبا الفاظ کے الزام میں 5 پاکستانی شہریوں کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار افراد کے خلاف مقدس مقام کی Read more…