News
جامعہ کراچی خودکش حملہ کیس میں مزید انکشافات
جامعہ کراچی خود کش حملے کی تحقیقات میں نئے انکشافات کا سلسلہ جاری ہے، جیو نیوز نے کئی اہم سی سی ٹی وی ویڈیوز حاصل کرلیں۔ خاتون حملہ آور ایک دن پہلے بھی دھماکے کی نیت سے آئی تھی، مگر وین میں انسٹی ٹیوٹ کے چینی ڈائریکٹر موجود نہ تھے، Read more…